آج بازار میں کچھ لڑکیوں نے بہت تنگ کپڑے پہن رکھے تھے

👩‍🦰 روشن خیالی👩‍🦰

آج بازار میں کچھ لڑکیوں نے بہت تنگ کپڑے پہن رکھے تھے، سکول میں چُھٹی کا وقت تھا کچھ سٹوڈنٹس ان لڑکیوں کے پاس آ کر کھڑے ھو گئے اور ایک دوسرے سے کہنے لگے،
اس لڑکی کی طرف دیکھو اس کا سینہ کتنا ٹائٹ ھے، اس کا فیگر کتنا اچھا ھے، وہ لڑکے ان پر اپنی نظریں جمائے ھوئے تھے۔
اور وہ لڑکیاں شرمندگی سے اپنا سَر جھکائے ھوئے تھیں۔
وہ لڑکے بولتے جا رھے تھے اور لڑکیاں سُن رھی تھیں،
تو ایک لڑکی نے آگے بڑھ کر لڑکوں سے کہا، کہ تمہارے گھر میں ماں، بہن نہیں کہ ھماری طرف ایسے دیکھ کر بول رھے ھو،
تو آگے سے ایک لڑکے نے کہا کہ ھمارے گھر میں ماں، بہن تو ضرور ھے، لیکن وہ تمہارے جیسے کپڑے نہیں پہنتیں۔۔۔
تو آگے سے اس لڑکی نے کہا کہ مَیں بھی ایک عزت دار فیملی سے ھوں، مَیں بھی کوئی بازارو عورت نہیں ھوں۔۔۔
تو آگے سے دوسرے لڑکے نے کہا، اگر تم اتنی عزت دار ھو، تو بُرقعہ پہن کر نکلا کرو، ایسے تنگ کپڑے پہن کر نکلو گی، تو ھم جیسے لوگ تو دیکھیں گے ھی، کُھلا گوشت تو کُتّے بھی نہیں چھوڑتے۔۔۔
آگے سے لڑکی نے کہا کہ میرا جسم، میری مرضی، مَیں جیسے مرضی کپڑے پہنو، تم کون ھوتے ھو، مجھے روکنے والے۔۔۔
تو آگے سے اُس لڑکے نے کہا کہ مَیں نے بھی یہ آنکھیں کسی دکان سے نہیں خریدیں اور نہ ھی رَینٹ پہ لی ھیں، میری آنکھیں ھیں، مَیں جہاں دیکھوں، میری مرضی، تم کون ھوتی ھو مجھے روکنے والی۔۔۔
تب وہ لڑکیاں سَر جُھکاتے ھوئے، چہرے چھپاتے ھوئے، شرمسار ھو کر وھاں سے چلی گئیں۔۔۔

تو اس بات سے ثابت ھوا، کہ جو لڑکیاں یہ کہتی ھیں کہ میرا جسم میری مرضی، وہ اپنی اور اپنے ماں باپ کی عزت کا جنازہ نکالتی ھیں۔۔۔

اگر لڑکے، لڑکیوں کو بری نظر سے دیکھتے ھیں، تو اِس میں لڑکیاں بھی برابر کی شریک ھیں۔۔۔

کچھ لوگ تو اپنی بہن یا بیوی کو موٹر سائیکل کے پیچھے بٹھا کر بازار میں لئے گھوم رھے ھوتے ھیں، اور اس عورت نے اتنے تنگ کپڑے پہن رکھے ھوتے ھیں، کہ لگتا ھے، جیسے جسم کی نمائش کرنے آئے ھیں۔۔۔

یہ یہودیوں کی چال ھے ھم مسلمانوں کو گمراہ کرنے کی۔۔۔

یہ ھر روز ایک نیا فیشن ایجاد کرتے ھیں، جس سے ھمارے معاشرے پر بہت بُرا اثر پڑتا ھے اور یہ سب فیشن ھم مسلمانوں کے لئے ھی ھیں۔۔۔
اور آپ سب اس بات سے اچھی طرح واقف ھیں، کہ
” اسلام نے عورت کے لئے کیسے پردہ فرض کیا ھے۔“

اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی ھو تو معذرت خواہ ھوں۔۔۔😔
منقول

آخر میں دعا ھے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ ھم سب کی عزتوں کو محفوظ فرمائے اور ھمیں دینِ قَیّم کی سمجھ عطا فرمائے۔۔۔
آمین ثم آمین یارب العالمین

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button